Muscle and Weight Gain Foods - مسلز بڑھانے کیلئے کھانا چاہیے

 Muscle and Weight Gain Foods - موٹا ہونے کیلئے کیا کھانا چاہئے؟ ہم اس آرٹیکل میں بات کریں گے اپ موٹا ہونے کے لیے کن چیزوں کا استعمال کر سکتے ہیں؟ 


  Muscle and Weight Gain Foods

اپنے جسم کو موٹا اور ہینڈسم کرنے کے لیے اپ کافی  زیادہ مقدار میں پروٹین کا استعمال کریں پروٹین کی مقدار بڑھانے کے لیے اپ مچھلی، گوشت، انڈے اور دودھ وغیرہ کی مصنوعات کو استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ کھانے اپ کی پروٹین مقدار کو بڑھانے میں اپ کی مدد کریں گے ان کھانا میں پروٹین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو اپ کے جسم کو موٹا کرنے کے لیے اور ہینڈسم بنانے کے لیے بہت مفید ہے




Muscle and Weight Gain Foods جب اپ کا جسم موٹا اور ہینڈسم ہو جائے گا تو اپ کو اپنے مسلز بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی پھر اپ اسانی سے اپنے مسلز کو بڑھا سکتے ہیں.


Muscle and Weight Gain Foods


۔ What foods make you gain weight and muscle?  اپنے مسلز اور وزن کو Gain کرنے کے لیے اپ  مندرجہ ذیل خوراکوں کا استعمال کر سکتے ہیں یہ اپ کے وزن اور اپ کے مسلز کو بڑھانے میں اپ کی مدد کریں .


وزن اور مسلز بڑھانے کے لیے کیا کھانا چاہئے؟

How to gain calories? کیلوریز کی مقدار کو کیسے بڑھا سکتے ہیں جسم کو ہینڈسم اور موٹا کرنے کے لیے اور مسلز کو بڑھانے کے لیے کیلوریز کا بھی ایک اہم کردار ہے اگر اپ اپنے مسلز اور وزن کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے کیلوریز کی مقدار کو بڑھانا بہت ضروری ہے.

Muscle and Weight Gain Foods

Calories Gain Foods 

1- Meal 

2- Chicken 🐔

3- Pork 

4- Oily Fish 🐠

5- Whole Milk 🥛

6- Beans 

7- Eggs 🍳

8- Cheese 🧀🍕




Muscle and Weight Gain Foods - موٹا ہونے کیلئے کیا کھانا چاہئے؟ اپنے مسلز اور وزن کو بڑھانے کے لیے اپ چکنائی والی خوراک کو استعمال کر سکتے ہیں لیکن اب سوال یہ اتا ہے کہ ہم اپنے وزن اور مسلز کو جلدی کیسے بڑھا سکتے ہیں how can I gain muscles and weight fast? اپنے وزن اور مسلز کو جلدی بڑھانے کے لیے اپ ان آٹھ Tips پر عمل کر سکتے ہیں

1- Drinking water before eating Meals

2- Drink Milk etc

3- Eat more often

4- Drink weight gainer shakes

5- Use bigger plates

6- Take Creatine 

7- Add cream in your coffee

8- Get quality sleep 😴




Which fruit is best for weight gain?

موٹا ہونے کیلئے کیا کھانا چاہئے؟ وزن بڑھانے کے لیے کون سے پھل کا استعمال کر سکتے ہیں یہ چار قسم کے پھل اپ کے وزن کو بڑھانے کے لیے اپ کی مدد کر سکتے ہیں Here four type fruit can help you for weight gain:

1- Bananas 🍌

2- Mangos 

3- Avocados 🥑

4- Coconut Meat 🍖


High-Protein Foods for Weight and Muscle Gain Fastest 

Muscle and Weight Gain Foods - موٹا ہونے کیلئے کیا کھانا چاہئے؟ What food makes you gain weight the fastest?کون سے کھانے جلدی وزن بڑھاتے ہیں؟  یہ 13 قسم کے کھانے جن کو کھانے سے انسان کا وزن بہت جلدی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے ان کے اندر پروٹین اور کیلوریز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے  Here 13 types foods can help you for Gain weight fastest. 


1- Milk 🥛

2- Cheese 🍕

3- Eggs 🍳

4- Red Meat 🥓

5- Avacado 

6- Rice 🌾🍚

7- Salmon 

8- Dark Chocolate 🍫

9- Yogurt 

10- Nut butter 🧈

11- Almond 

12- Greek yogurt 

13- Chocolate 🫕



Muscle and Weight Gain Foods - موٹا ہونے کیلئے کیا کھانا چاہئے؟

ان ہدایات پر عمل کر کے اپ اپنے muscle اور weight کو تیزی سے بڑھا سکتے ہیں میں اپ کو گارنٹی دیتا ہوں اگر آپ ان خوراکوں کو اپنا روٹین بنا لیں تو ایک مہینے کے اندر آپ آپنے آپ کو ہینڈسم بنا سکتے ہیں آپ اپنے مسلز کو Gain کرنا چاہتے ہیں یا اپنے weight کو بڑھانا چاہتے ہیں خوراکوں کو ضرور استعمال کیجئے گا.



امید کرتا ہوں کہ یہ بحث اپ کو پسند آئی ہوگی اگر پسند آئے تو ایک اچھا سا کمنٹ لازمی کیجئے گا اور ہمیں ضرور فالو کریں.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.